the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی


پانی کے بغیر زندگی کا تصور ہی نہیں کیا جا سکتا. پانی پینا تقریبا ہر بیماری کا علاج سمجھا جاتا ہے. ڈاکٹروں کے مطابق ہمیں روز کم از کم 8 سے 10 گلاس تک پانی پینا چاہئے. لیکن ہر چیز کے کچھ فوائد ہوتے ہیں ویسے ہی کچھ نقصان بھی ہوتے ہیں. پانی پینے کا صحیح طریقہ خود کے صحت کو تندرست رکھنے کے لئے جاننا ضروری ہے.

آئیے پانی پینے کے صحیح طور طریقے کو ایک ایک کر بتاتے ہیں .


-آپ دن کا آغاز پانی کے ساتھ کریں. آپ جتنا پانی پی سکیں اتنا ہی پانی پینا چاہئے. اس وقت پانی پینا آپ پورے جسم کو صاف کرنے کے لئے ضروری ہوتی ہے. اس سے نہ صرف پانی جسم کی گندگی کی صفائی ہی نہیں کرتا ہے بلکہ آپ کو یہ دن بھر میں تازہ رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے.

-پانی کا ایک ایک گھونٹ آہستہ آہستہ پینا چاہئے.

ہم اس بات پر یقین کرتے ہیں کہ



ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑا کویی طبیب نہیں ہے - اس لیے ہمارے نبی نے آج سے 1400 سال سے پہلے ہی ان تمام باتوں پر زور دیا کہ پانی کو آہستہ پینا چاہیے

-كھانا کھانے کے بعد کم سے پانی پینے کے لئے کم از کم ایک گھنٹے کا فرق ہونا ضروری ہوتا ہے. اگر آپ کو کھانے کے فورا بعد پانی پیتے ہے تو آپ کو بہت سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے. آیور ویدا کے مطابق کھانے کے بعد پانی پینا زہر کا سامان ہے.


- کبھی بھی کھڑے ہوکر پانی نہیں پینا چاہئے. اس سے آپ گھٹنوں پر زور پڑتا ہے اور ارتھراٹس ہونے کا خطرہ رہتا ہے جب کہ ہمارے نبی نے بھی بہت پہلے اس سے منع کردیا ہے.

-فریج کا بے حد ٹھنڈا پانی پینے سے بچنا چاہئے. اس لئے عمل انہضام سلو ہوجاتا ہے. کچھ لوگوں کو زیادہ ٹھنڈا پانی پینے کی عادت ہوتی ہے ٹھنڈا پانی گردے خراب کر دیتا ہے.

- کھانے کے بعد منہ اور گلے کو صاف کرنے کے لئے 1 یا 2 گھونٹ گرم یا نیم گرم پانی لیا جا سکتا ہے جب کہ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ اسلامی احکام بھی ہے کہ کھانا کھانے سے پہلے اور بعد وضو کرنا بہتر ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.